Swat Voice
Sport

اگر بھارت پاکستان میں نہیں کھیلنا چاہتا تو جہنم میں جائے، جاوید میانداد

WhatsApp Image 2023 02 06 at 16.42.49 1 960x540 - اگر بھارت پاکستان میں نہیں کھیلنا چاہتا تو جہنم میں جائے، جاوید میانداد


پاکستان کے سابق کپتان و کوچ جاوید میانداد نے  پاکستان میں ایشیا کپ کھیلنے سے انکار پر بھارت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارت ایشیا کپ میں نہیں آتا تو جہنم میں جائے، پاکستان کوکوئی فرق نہیں پڑتا، ہمیں کرکٹ مل رہی ہے۔

انہوں نے کہ کہ بھارت کو یہاں آکر کھیلنے اور ہارنے سے مصیبت ہوجاتی ہے، ماضی میں بھارت شارجہ سے بھی ڈرکر بھاگا تھا، شکست پر بھارت میں وبال آجاتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں گواسگر کو بھی ہار پر بھارتی عوام سے مسئلے ہوئے۔

فخر زمان کو اوپننگ بابراعظم کو چوتھے نمبر پر بیٹنگ کرنی چاہئے، عاقب جاوید

جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ عمران خان کو گڈ لَک بولتا ہوں، زندگی میں سب چلتا ہے گھبرانا نہیں چاہیے، فائٹ کرنی چاہیے اور اپنی غلطیوں کو ٹھیک کرکے چلنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ سیاست میں اونچ نیچ ہوتی رہتی ہے، سب ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے رہتے ہیں، انتظار کرنا چاہے وقت آنے پر کیا کرتے ہیں۔



Source link

متعلقہ

بابر اعظم اور محمد رضوان کی جوڑی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

Swat Voice Editor

پاکستان بمقابلہ سری لنکا، رضوان سمیت بڑے نام ٹیم کا حصہ نہیں

Swat Voice Editor

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy