Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

کبل،کمرے میں گیس بھرجانے سے میاں بیوی جاں بحق

kabal gas - کبل،کمرے میں گیس بھرجانے سے میاں بیوی جاں بحق

سوات وائس : سوات کی تحصیل کبل میں کمرے میں گیس بھرجانے سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔ دونوں لاشیں کبل اسپتال منتقل کردی گئی۔پولیس کے مطابق کبل میں بختی کرم ولد محمد گل اور ان کی بیوی کمرے میں گیس بھرجانے سے جاں بحق ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق گیس لیکج کی وجہ سے کمرے میں گیس بھرگیا تھا جس وقت دونوں میاں بیوی محوہ خواب تھے۔

متعلقہ

سوات میں بارش اور برف باری، سردی میں اضافہ

Saeed

سوات تعلیمی بورڈ، دوسرے انٹرامتحانات کے نتائج 13 فروری کو ہوں گے

Saeed

سیدو ٹیچنگ اسپتال کے سٹاف کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے تقریب کا انعقاد

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy