Swat Voice
Sport

پی ایس ایل کا نمائشی میچ:افتخار احمد کےوہاب ریاض کوایک اوور میں 6چھکے

WhatsApp Image 2023 02 05 at 2.33.07 PM 960x540 - پی ایس ایل کا نمائشی میچ:افتخار احمد کےوہاب ریاض کوایک اوور میں 6چھکے


 پی ایس ایل کے نمائشی میچ میں افتخار احمد  نے وہاب ریاض کوایک اوور میں 6چھکے جڑ دیے۔

وہاب ریاض کو نگران وزیر کھیل بننے کے بعد ہی پی ایس ایل کا پہلا میچ مہنگا پڑ گیا۔  پنجاب کے نگران وزیر کھیل کو افتخار احمد نے ایک ہی اوور میں چھ چھکے جڑ دیے۔

افتخار کی جانب سے 6 چھکوں کے بعد ‘افتی مینیا’ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔ افتخاراحمد نے 50 گنیدوں پر94 رنز کی ناقابل شکست جارحانہ اننگز کھیلی۔

پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا نمائشی میچ  بگٹی اسٹیڈیم میں جاری ہے۔  میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو185رنز کا ہدف دیا ہے۔

کوئٹہ کے اسٹیڈیم کی رونقیں لوٹ آئیں۔ اسٹیڈیم شائقین سے کھچا کھچ بھرا ہوا ہے۔

 





Source link

متعلقہ

کم ترین شرح پیدائش والا ملک کون سا؟

Swat Voice Editor

زمبابوے سے شکست، ٹیم نے بہت مایوس کن کارکردگی دکھائی، بابر اعظم

Swat Voice Editor

پاکستان اے بھارت اے کیخلاف مشکلات کا شکار

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy