Swat Voice
Sport

نسیم شاہ ڈی ایس پی بن گئے

naseem - نسیم شاہ ڈی ایس پی بن گئے


قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ بلوچستان پولیس کے خیرسگالی سفیر مقرر ہو گئے، انہیں ڈی ایس پی کے رینک سے نوازا گیا۔

اس ضمن میں منعقدہ تقریب میں اعلیٰ پولیس حکام اور کھیلوں سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔

شاہین شاہ آفریدی نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

اس موقع پر نسیم شاہ نے کہا کہ بلوچستان پولیس کاحصہ بننااعزاز کی بات ہے،پولیس نے ملک کیلئے بہت سی قربانیاں دی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بچپن میں جب شرارت کرتا تو مجھےڈرانے کیلئے کہا جاتا تھا کہ پولیس آجائے گی۔





Source link

متعلقہ

پہلا ون ڈے ٹاس ہو گیا، پاکستانی ٹیم میں 6 اسپیشلسٹ کھلاڑی شامل

Swat Voice Editor

مجھے کپتانی کی ٹینشن نہیں، بابراعظم

Swat Voice Editor

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو دو ماہ کی توسیع دے دی گئی

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy