Swat Voice
Sport

ہم نیٹ ورک اسلام یونائیٹڈ کا میڈیا پارٹنر بن گیا

WhatsApp Image 2023 02 03 at 20.29.31 960x540 - ہم نیٹ ورک اسلام یونائیٹڈ کا میڈیا پارٹنر بن گیا


ہم نیٹ ورک پی ایس ایل 8 میں اسلام یونائیٹڈ کا میڈیا پارٹنر بن گیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے فینز ہم نیوز پر ٹیم کی خصوصی کوریج دیکھ سکیں گے۔ٹیم انتظامیہ نے ٹوئٹر سے جاری پیغام میں کہا ہے کہ ٹیم کی شرٹس پر ہم نیوز کا لوگو پرنٹ ہوگا۔

خیال رہے کہ پی ایس ایل 8 کا آغاز 13 فروری سے ہو گا۔ افتتاحی میچ ملتان سلطانز اور دفاعی چیمپین لاہور قلندرز کے مابین ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

اسلام آباد یونائٹیڈ اپنا پہلا میچ 16 فروری کو کراچی کنگز کے خلاف کھیلے شام سات بجے کھیلے گا۔





Source link

متعلقہ

سندھ نے پہلی بار نیشنل ٹی 20 ٹورنامنٹ جیت لیا

Saeed

12 رنز کا دفاع،حسن علی نے زمان خان کیلئے بڑی درخواست کر دی

Saeed

پاکستان میں انگلش کرکٹرز کے کھانے کون بنائے گا؟

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy