Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

عبید خان قتل کیس کا مرکزی ملزم جے آئی ٹی کے سامنے پیش

Ubai22 - عبید خان قتل کیس کا مرکزی ملزم جے آئی ٹی کے سامنے پیش

 سوات  وائس : مینگورہ کے پولیس تھانہ بنڑ کے اندر طالب علم عبید خان کو قتل کرنے والے پولیس کے اے ایس آئی فیض اللہ نے گرفتاری دے دی۔ ملزم فیض اللہ نے اپنے آپ کو مینگورہ پولیس سٹیشن میں جائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (JIT) کو پیش کر دیا۔ ملزم اے ایس آئی فیض اللہ نے بغیر کسی جرم کے طالب علم عبید خان کو گرفتار کیا اور تھانہ بنڑ لے جاکر تھانہ کے اندر قتل کیا تھا۔ ملزم  بعد میں فرار ہوگیا تھا،لیکن عوامی دباؤ کے نتیجے میں اس نے گرفتاری  دےدی۔ اے ایس آئی فیض اللہ کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ اس نے تھانہ کانجو کے  مبینہ طور پربیسمنٹ میں ٹارچر سیل بھی بنا رکھا تھا جس میں وہ بے گناہ افراد کو رکھتا تھا۔

متعلقہ

خپل کور ماڈل سکول میں سائنس اینڈ آرٹس نمائش کا انعقاد

Swat Voice Editor

سوات میں سبسڈائزڈ آٹے کی تقسیم کے طریقہ کار کو بہتر بنانے کے لئے کمیٹی قائم

Swat Voice Editor

منگلور،چار سالہ بچی کی لاش ندی سے برآمد

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy