Swat Voice
Sport

امام الحق کا دل بھی مچلنے لگا

WhatsApp Image 2023 01 24 at 8.28.08 PM 960x540 - امام الحق کا دل بھی مچلنے لگا


ملتان: قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی امام الحق کا دل بھی شادی کے لیے مچلنے لگا۔

کرکٹر امام الحق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ دلہا کے لیے تیار کردہ کلا پہنے ہوئے ہیں۔ انہوں ںے تصویر کے ساتھ لکھا کہ وہ کسی کسی اور کی شادی میں شرکت کے لیے وارڈروب ٹرائلز کر کر کے تھک گئے ہیں۔

انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ “جناب اب ہمیں بھی کچھ سوچنا پڑے گا”

یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ائیر   کے کپتان مقرر

امام الحق نے اپنی شیئر کردہ تصویر کے ساتھ ویڈنگ سیزن کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

امام الحق کی شیئر کردہ تصاویر پر کرکٹر فواد عالم نے لکھا کہ “امی ڈرامے نہ کرو، سچ بتا دو اپنے وارڈروب سلیکشن کے لیے گئے تھے نا۔





Source link

متعلقہ

پڑوسیوں سنڈے کیسا رہا، عرفان پٹھان کی پرانی ٹوئٹ پر میمز کا طوفان آگیا

Swat Voice Editor

گال ٹیسٹ، پہلی اننگز میں سری لنکا آل آؤٹ، 312 رنز بنا لئے

Swat Voice Editor

بنگلہ دیش اور بھارت کے میچ میں بارش، پاکستان کا اگر مگر شروع

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy