Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

سوات قومی کونسل کے وفد کا کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سے ملاقات

Qaumi council - سوات قومی کونسل کے وفد کا کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سے ملاقات

سوات وائس : سوات قومی کونسل کے چیئرمین حاجی سردارشہزاد اور سید عرفان اللہ نے کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کے ساتھ ملاقات کی، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کو ان کے دفتر میں کمشنر تعینات ہونے پرخوش امدید کہا اور انہیں گلدستہ پیش کی، اس موقع پر حاجی سردارشہزاد نے کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کوخوش امدید کہا اور نیک خواہشات کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم پہلے بھی سوات میں ڈپٹی کمشنر کے عہدے پر فائز رہا ہے اور سوات کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے، انہوں نے کہا کہ ان کا تعیناتی سوات کے عوام کے لئے نیک شگون ہے اور ہم امید رکھتے ہیں کہ بحیثیت کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سوات کی ترقی اور خوشحالی کے لئے اپنی تمام تر وسائل بروئے کار لائیں گے، اس موقع پر انہوں نے انہیں خصوصی دعائیں دی۔

متعلقہ

سوات میں پہلی مرتبہ ڈی آر سی میں خواتین او خواجہ سرا شامل

Swat Voice Editor

لنڈاکے اور ڈپو چیک پوسٹ پر بڑی کارروائیاں، غیر قانونی اسلحہ اور منشیات برآمد، ملزمان گرفتار

Swat Voice Editor

سیدو شریف،مکان کی چھت گر گئی، خاتون جاں بحق

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy