Swat Voice
Sport

بابر اعظم آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ائیر   کے کپتان مقرر

WhatsApp Image 2023 01 24 at 1.08.52 PM 960x540 - بابر اعظم آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ائیر   کے کپتان مقرر


بابر اعظم کو  2022 کی بہترین ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

آئی سی سی نے مینز ون ڈے ٹیم آف دی ائیر  کا اعلان کردیا۔  قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کوون ڈے ٹیم آف دی ائیر  کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

بابر اعظم نے سال 2022 میں 9 میچوں میں 679 رنز بنائے ۔بابر اعظم نے سال 2022 میں 3 سنچریاں بھی بنائیں اور ان کی بیٹنگ اوسط84 اعشاریہ 87 رہی۔



Source link

متعلقہ

بابر اعظم کو کیریئر کے آغاز پر کس نے سپورٹ کیا ؟

Swat Voice Editor

لنکا پریمیئر لیگ، کل بابراعظم اور شعیب ملک کی ٹیموں کا آمنا سامنا

Swat Voice Editor

کنگڈم سویٹ، رونالڈو کے لیے شاہی رہائش کا انتظام

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy