Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

سوات میں دوسرے روز بھی بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری

snowfall 3 - سوات میں دوسرے روز بھی بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری

سوات وائس: سوات میں بارش اور برف باری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا ،سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی لوگ گھروں تک محدود ہوگئے۔ مینگورہ شہر سمیت سوات کے دیگر میدانی علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جبکہ کالام،مالم جبہ،میاندم اور دیگر بالائی علاقوں میں بھی برف باری کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔ بارش اور برف باری کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔ دوسری جانب سیاحوں نے بھی بالائی علاقوں کا رخ کرلیا ہے ۔

متعلقہ

سوات میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر تین لاکھ، بیس ہزار سے زائد سیاحوں نے سیاحتی مقامات کا رُ خ کیا

Swat Voice Editor

مٹہ، بہادر بانڈہ میں چچا زاد بھائیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،خاتون سمیت تین جاں بحق

Swat Voice Editor

سیدو شریف میں ایڈوکیٹ اسداللہ نے شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا، اسپتال منتقل، وکیل گرفتار

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy