Swat Voice
Sport

میسی کی ٹیم نے سعودی عرب میں رونالڈو کی ٹیم کو شکست دے دی

ronaldo 1 - میسی کی ٹیم نے سعودی عرب میں رونالڈو کی ٹیم کو شکست دے دی


میسی کی پی ایس جی نے سعودی عرب میں رونالڈو کی ٹیم کو پانچ چار سے شکست دے دی ہے۔

ریاض کے کنگ فہد اسٹیڈیم میں رونالڈو ، میسی ، نیمار اور امباپے ایک ہی گراؤنڈ پر نظر آئے، میچ میں پی ایس جی کے میسی اور مارکینس نے ابتدا میں ہی گول کردیئے۔ سعودی ٹیم کی جانب سے رونالڈو نے دو گول کرکے میچ برابر کردیا۔

3e23f65c913a54db48764989951f28b8 300x200 - میسی کی ٹیم نے سعودی عرب میں رونالڈو کی ٹیم کو شکست دے دی

بریک کے بعد سرگئی راموس نے گول کیا، تو سعودی ٹیم میں جنوبی کوریا کے جینگ یان سو نے گول کو پوسٹ میں پہنچا کر میچ تین تین سے برابر کردیا۔ امباپے نے پی ایس جی کی جانب سے چوتھا گول کیا۔ ہیوگو  نے برتری کو پانچ تین تک پہنچا دیا۔ رونالڈو کی سعودی ٹیم نے انجری ٹائم میں ایک گول کیا۔ یوں میچ پی ایس جی کی پانچ چار سے فتح پر ختم ہوا۔

11249403 300x200 - میسی کی ٹیم نے سعودی عرب میں رونالڈو کی ٹیم کو شکست دے دی

لیکن میچ کی دلچسپ بات یہ ہے کہ رونالڈو اور میسی کے درمیان مقابلے میں جیت تو میسی کی ہوئی لیکن مین آف دی میچ رونالڈو کو دے دیا گیا، جبکہ میچ میں امیتابھ بچن کی شرکت نے سب کو بڑا سرپرائز بھی دیا، ۔

اس میچ میں دنیا کا سب سے مہنگا اسپورٹس ٹکٹ 60 کروڑ روپے میں نیلام ہوا تھا۔

Collage Maker 19 Jan 2023 11.50 PM 1024x546 - میسی کی ٹیم نے سعودی عرب میں رونالڈو کی ٹیم کو شکست دے دی



Source link

متعلقہ

سعودی فٹبال کلب الہلال کی کیلین مباپے کیلئے 30 کروڑ یورو کی ریکارڈ بولی

Swat Voice Editor

ٹی 20 ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ، آئر لینڈ کے ہاتھوں انگلینڈ کو شکست

Swat Voice Editor

کولمبو ٹیسٹ، عبداللہ شفیق کی شاندار سنچری

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy