Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

سوات میں 5.5 شدت کا زلزلہ، گہرائی28کلو میٹر رہی

earthquake - سوات میں 5.5 شدت کا زلزلہ، گہرائی28کلو میٹر رہی

سوات  وائس :  سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ ملک کے دیگر حصوں کی طرح سوات میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر شدت5.5 ریکارڈ کی گئی  جبکہ زیر زمین گہرائی 28کلو میٹر  رہی۔ زلزلہ کا مرکز پاک افغان بارڈر اور تاجکستان بتایا جا رہا ہے ۔

متعلقہ

سکول وین فائرنگ واقعہ، نشاط چوک میں اساتذہ اور طلباء سراپا احتجاج

Swat Voice Editor

ڈویژن بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں،نو کلو گرام آفیون برآمد

Swat Voice Editor

سوات میں طالبان کو دوبارہ منظم کیا جا رہا ہے، سوات قومی جرگہ کا انکشاف

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy