Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

مرمتی کام کی وجہ سے سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی

Powerrr - مرمتی کام کی وجہ سے سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی

سوات وائس : بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے بجلی کی فراہمی 20 سے 30 جنوری 2023 کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح نو بجے سے دوپہر ایک بجے تک معطل رہے گی۔ پیسکو کہ جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹرانسمیشن لائن کی سالانہ مرمت کی وجہ سے 132 کے وی جی ایس ایس سیدوشریف، 132 کے وی جی ایس ایس بریکوٹ، 132کے وی جی ایس ایس خوازہ خیلہ، 132کے وی جی ایس ایس ڈگر، 132کے وی جی ایس ایس واڑئی، 66کے وی دیر، 132کے وی جی ایس ایس جوٹالش، 132کے وی جی ایس ایس مدین، 132کے وی جی ایس ایس مٹہ، 132کے وی جی ایس ایس بشام، 33کے وی تھاکوٹ، 33کے وی پٹن، 132 کے وی جی ایس ایس شانگلہ، 132 کے وی جی ایس ایس سادھو، 132 کے وی جی ایس ایس منڈہ، 132 کے وی جی ایس ایس چکدرہ، 132 کے وی جی ایس ایس لال قلعہ، 66کے وی تیمر، 132 کے وی جی ایس ایس درگئی اور 132کے وی جی ایس ایس بٹ خیلہ سے بجلی کی فراہمی 20سے 30 جنوری 2023کو صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک معطل رہے گی۔

متعلقہ

درگئی میں ڈکیتی کا واقعہ، صدرتاجربرادری عبدالرحیم نے سوالات اٹھا دئے

Swat Voice Editor

دریائے سوات کے بہاؤ میں اضافہ، کانجو میں بجلی مین لائن کے پولز اکھڑنے کا خدشہ

Swat Voice Editor

سیدو شریف سے مینگورہ تک سڑکوں اور مین چوکوں پر ریلیاں نکالنے،  احتجاج پر پابندی عائد

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy