Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

ثاقب رضا اسلم نے کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کی حیثیت سے عہدہ سنبھال لیا

saqib raza aslam - ثاقب رضا اسلم نے کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کی حیثیت سے عہدہ سنبھال لیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ثاقب رضا اسلم نے بطور کمشنر ملاکنڈ ڈویژن عہدہ سنبھالنے کے بعد باقاعدہ کام کا آغاز کردیا ہے۔ اس سے پہلے کمشنر آفس سیدو شریف پہنچے پر سوات لیویز کے چاقو چوبند دستے نے کمشنر ملاکنڈ ڈویژن تاقب رضا اسلم کو سلامی پیش کی۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا اور استقبال کے کئے موجود سٹاف سے ملے۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کے استقبال کے لئے دیگر آفیسرز کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر سوات اور بونیر بھی موجود تھے جنہوں نے بعد میں کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سے آفس میں تفصیلی ملاقات بھی کی۔

متعلقہ

عبیدقتل کیس، کرک سے امپورٹ کیا گیا اے ایس آئی فیض اللہ تا حال فرار

Saeed

سوات یونیورسٹی کا ایکسپو، فوجی افسران کی شرکت کے خلاف طلباء سراپا احتجاج

Saeed

قطری وفد کی کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی سے کمشنر آفس سیدو شریف میں ملاقات

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy