Swat Voice
Sport

بابر اعظم کو صرف ایک فارمیٹ کی ٹیم کا کپتان بنانے پر غور شروع

1663868345 babar - بابر اعظم کو صرف ایک فارمیٹ کی ٹیم کا کپتان بنانے پر غور شروع


نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں مایوس کن کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت اور اس کی مینجمنٹ میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے  ٹیم کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد بورڈ تینوں فارمیٹ کے لیے الگ الگ کپتان بنانا چاہتا ہے۔ پاکستان سپر لیگ 8 کے بعد تینوں فارمیٹ میں قیادت کا فیصلہ کیا جائے گا۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ نجم سیٹھی کا شان مسعود کو ون ڈے ٹیم کا نائب کپتان بنانے کا فیصلہ بھی اسی سلسلے تسلسل تھا۔

یاد رہے کہ ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق اور بولنگ کوچ شان ٹیٹ کے معاہدے کی مدت بھی فروری میں مکمل ہوجائے گی۔



Source link

متعلقہ

صدر ، وزیراعظم و دیگر کی مبارکباد

Saeed

پاکستان کی پوری ٹیم408 رنز پر آوٹ،نیوزی لینڈ کی 41 رنز کی برتری

Saeed

شاہد آفریدی عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ تعینات

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy