Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی

Powerrr - سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی

سوات وائس : بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے بجلی کی فراہمی 11 سے 31 جنوری 2023 کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح نو بجے سے دوپہر 3 بجے تک معطل رہے گی۔ پیسکو کہ جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹرانسمیشن لائن کی سالانہ مرمت کی وجہ سے 132 کے وی لائن  چکدرہ۔مردان سیکشن،  132 کے وی لائن  نیو چکدرہ۔تیمرگرہ سیکشن،132 کے وی لائن چکدرہ۔ منڈہ جنڈول سیکشن، 132 کے وی لائن  چکدرہ 220 کے وی   چکدرہ سیکشن،  33 کے وی ٹرانسمیشن لائن  بشام-تھاکوٹ-پھٹان سیکشن،132  کے وی جی ایس ایس ڈگر،  132 کے وی جی ایس ایس تیمرگرہ اور  132 کے وی جی ایس ایس چکدرہ  سے بجلی کی فراہمی 11, 19, 24 اور  30 جنوری کو صبح نو سے دوپہر 3بجے تک معطل رہے گی۔ اسی طرح ترقیاتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل میں 132کے وی جی ایس ایس سوات،  132کے وی جی ایس ایس بشام،  132کے وی جی ایس ایس خوازہ خیلہ،   132کے وی جی ایس ایس گاڑہ سادھو،  132کے وی جی ایس ایس منڈہ، 132کے وی جی ایس ایس لال قلعہ،  132کے وی جی ایس ایس واڑئی،  132کے وی جی ایس ایس بٹ خیلہ،  132کے وی جی ایس ایس چکدرہ، 132 کے وی جی ایس ایس درگئی اور66 ایل وی تیمرگرہ سے بجلی کی فراہمی11 سے 31 جنوری  2023کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح نو سے دوپہر 3بجے تک معطل رہے گی

متعلقہ

جماعت نہم کے پرچہ جات ایس ایل او کے طرز پر لئے جائیں گے، سوات بورڈ

Swat Voice Editor

پریس کلب کی نو منتخب کابینہ کو اختیارات منتقل، سماجی و سیاسی شخصیات کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری

Swat Voice Editor

بحرین میں چئیر لفٹ سے خاتون بچے سمیت دریاء میں گر گئی

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy