Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

مینگورہ کے گرین چوک میں فائرنگ، تین افراد زخمی

green chowk - مینگورہ کے گرین چوک میں فائرنگ، تین افراد زخمی

سوات وائس : مینگورہ شہر کے گرین چوک میں پیسوں کے لین دین پر فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق عمر رحمان ولد حبیب الرحمان نے پیسوں کے لین دین پر فضل ودودولد گل بر پر فائرنگ کردی ، فائرنگ کے نتیجے میں فضل ودود،فضل احمد اور ادریس زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق زخمی تینوں افراد مزدور تھے اور عمر رحمان کے ساتھ کام کرتے تھے۔

متعلقہ

محکمہ اطلاعات معلومات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے،نورالہادی

Swat Voice Editor

چیئرمین ڈیڈیک کی زیر صدارت ٹی ایم اے تحصیل بابوزئی کے حوالے سے اہم اجلاس، سٹی میئر شاہد علی کی بھی شرکت

Swat Voice Editor

ملاکنڈ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے شعراء وادباء کی کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شاہداللہ خان سے ملاقات

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy