Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

مانیار،گیس لیکج کی وجہ سے میاں بیوی جاں بحق

gas leakage - مانیار،گیس لیکج کی وجہ سے میاں بیوی جاں بحق

سوات وائس : سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ مانیار مین گیس لیکج کی وجہ میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مانیار کے علاقہ کوز پلو میں محمد انورخان  اور ان کی اہلیہ گیس لیکج کی وجہ سے بے ہوش ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کیاگیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکیں۔

متعلقہ

مینگورہ میں نامعلوم نقاب پوشوں نے سولہ ہزار لوٹ لئے

Saeed

سوئس ایجنسی فار ڈویلپمنٹ اینڈ کوآپریشن کے وفد کی  کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سے ملاقات

Saeed

فارماڈسٹری بیوٹرز کے لئے قانون سازی کرکے انہیں معاشی عدم استحکام سے نکالا جائے

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy