Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

بحرین، شوہر نے اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

firing 22 - بحرین، شوہر نے اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

سوات وائس : بحرین کے علاقہ بڈئ میں شوہر نے اپنی بیوی پر پستول سے فائر کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ بحرین کی حدود سورے بڈی میں  محمد نواز ولد محمد ظاہر شاہ نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر اپنی بیوی مسماة (ت)  پر نامعلوم وجوہات کی بناء پر فائرنگ کردی جس کے باعث گولیاں لگنے سے وہ شدید زخمی ہوگئی۔ خاتون کو اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےچل بسی۔لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مدین اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ واقعے کی رپورٹ درج کرتے ہوئے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے ۔

متعلقہ

ملاکنڈ ڈویژن میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

Swat Voice Editor

سوات پریس کلب کا ہنگامی اجلاس ” پریس کلب پر حملہ” کی شدید مذمت

Swat Voice Editor

نیوزی لینڈ میں سوات کے امن کے لئے احتجاجی مظاہرہ

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy