Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

مینگورہ، رحمت علی کے قاتل گرفتار،قتل پرانی دشمنی کا شاخسانہ تھا

Rahmat ali - مینگورہ، رحمت علی کے قاتل گرفتار،قتل پرانی دشمنی کا شاخسانہ تھا

سوات وائس : مینگورہ میں نوجوان کے قاتل گرفتار کر لئے گئے ۔ پولیس نے ایک گھنٹے کے اندر اندر ملزمان تک رسائی حاصل کرلی۔ پولیس اسٹیشن رحیم آباد سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق گزشتہ روز مینگورہ کے علاقہ امانکوٹ میلہ ڈاگ میں عبید اور سہیل ولد محمد کرم نے رحمت علی ولد شیرعلی کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا اور فرار ہو گئے تھے۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو ایک گھنٹے کے اندر اندر گرفتار کرلیا ۔ پولیس کا کہنا کہ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے ۔ ملزمان کے خلاف رپورٹ مقتول کے بھائی نے درج کی تھی۔

متعلقہ

تحصیل مٹہ کے پہاڑی علاقہ میں نئے تعمیر شدہ بالاسور چوکی کا افتتاح

Swat Voice Editor

مینگورہ سمیت ضلع بھر میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری

Swat Voice Editor

ٹرانسپورٹروں نے غیرقانونی اڈے ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy