Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

مینگورہ میں فارمی مرغی کی قیمت ایک ہزار تک پہنچ گئی

chicken - مینگورہ میں فارمی مرغی کی قیمت ایک ہزار تک پہنچ گئی

سوات وائس : سوات میں فارمی مرغی کی فی کلو قیمت 600 روپے تک پہنچ گئی جبکہ سرکاری نرخ نامے میں فی کلو زندہ کی قیمت چار سو روپے درج ہیں۔ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں دیگراشیائے خوردونوش سمیت فارمی مرغی کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے ۔ مختلف مقامات پر من مانے نرخ مقرر کئے گئے ہیں۔ فی مرغی کی قیمت ایک ہزار جبکہ فی کلو چھ سو روپے میں فروخت ہو رہی ہے ۔ دوسری جانب ضلعی انتظامیہ کے نرخ نامے میں فی کلو زندہ مرغی کی قیمت چار سو روپے درج ہیں۔

متعلقہ

کشمیر سے اظہاریکجہتی کے طور پر ریلیوں کا انعقاد

Swat Voice Editor

نگران وزیر برائے مواصلات و تعمیرات محمد علی شاہ کی زیرِ صدارت ترقیاتی منصوبوں بارے جائزہ اجلاس

Swat Voice Editor

گوہر پبلی کیشنز پاکستان ملاکنڈ ریجن کے آفس کا افتتاح ہوگیا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy