Swat Voice
Sport

شان مسعود، بابراعظم کا نائب کپتان مقرر

babar 2 - شان مسعود، بابراعظم کا نائب کپتان مقرر


شان مسعود کو بابراعظم کا نائب کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔

پی سی بی کے مطابق نیوی لینڈ کے خلاف ون ڈے ہوم سیریز میں شان مسعود نائب کپتان ہونگے، واضح رہے شاداب خان زخمی ہیں اس وجہ سے وہ سیریز کا حصہ نہیں بن سکے، جس کے بعد ان کی جگہ شان مسعود کو بابراعظم کے ڈپٹی کی ذمہ داری دی گئی ہیں۔



Source link

متعلقہ

!نیوزی لینڈ کی ‘بی’ ٹیم سے شکست، بابر کی کپتانی پھر خطرے میں

Swat Voice Editor

بھارت نے ورلڈ کپ کا مجوزہ شیڈول آئی سی سی کو دے دیا

Swat Voice Editor

نجم سیٹھی کا اے سی سی پر اعتراض، ایشین کرکٹ کونسل کا رد عمل سامنے آ گیا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy