Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

میٹرک اینول ٹو امتحانات کے نتائج کا علان7 جنوری کو کیا جائے گا

Swat Board 3 - میٹرک اینول ٹو امتحانات کے نتائج کا علان7 جنوری کو کیا جائے گا

 سوات وائس : کنٹرولر امتحانات سوات تعلیمی بورڈ کے ایک اعلامیہ کے مطابق میٹر ک اینول ٹو کے نتائج کا اعلان 7 جنوری 2023بروز ہفتہ 10بجے ہوگا، سی ڈی کی کاپی اسی روز صبح گیارہ بجے سوات بورڈ کی سیکریسی سیکشن سے مبلغ 300روپے کے عوض حاصل کی جاسکی گی، انہوں نے کہا کہ امتحان میں شامل ہونے والے طلبہ و طالبات اپنی ڈی ایم سیز بمعہ پرویژنل سرٹیفیکیٹ مندرجہ ذیل سہولتی سنٹرز سے 12جنوری بروز جمعرات حاصل کرسکیں گے، ضلع سوات لوئرطلبہ و طالبات اپنی ڈی ایم سی ی اور پرویژنل سرٹیفیکیٹ گورنمنٹ سینٹینیل ماڈل ہائر سیکنڈری سکول ودودیہ سیدو شریف سوات سے، ضلع سوات اپر کے طلبہ و طالبات اپنی ڈی ایم سی ی اور پرویژنل سرٹیفیکیٹ گورنمنٹ ہائی سکول مٹہ سوات سے، ضلع شانگلہ طلبہ و طالبات اپنی ڈی ایم سی ی اور پرویژنل سرٹیفیکیٹ گورنمنٹ سینٹینیل ماڈل ہائر سیکنڈری سکول الپورئی شانگلہ سے جبکہ ضلع بونیر کے طلبہ و طالبات اپنی ڈی ایم سی ی اور پرویژنل سرٹیفیکیٹ گورنمنٹ سینٹینیل ماڈل ہائر سیکنڈی سکول ڈگر بونیر سے حاصل کریں گے۔

متعلقہ

ڈپٹی کمشنرسوات جنید خان کی زیر صدارت انسدادِ ڈینگی کے حوالے سے اجلاس

Swat Voice Editor

مرمتی کام کی وجہ سے سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی

Swat Voice Editor

‘پاکستان میں دل کی بیماریاں وباء کی شکل اختیار کر رہی ہے ‘

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy