Swat Voice
Sport

نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 319 رنز کا ہدف

pak v nz - نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 319 رنز کا ہدف


کراچی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 319 رنز کا ہدف دے دیا۔

نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں نیوزی لینڈ نے اپنی دوسری اننگز  277 رنز 5 کھلاڑی آوٹ پر ڈکلیئر کر دی۔

کیویز کی جانب سے ٹام بلینڈل 74،ٹام لیتھم 62 اور کین ولیمسن 41 رنز بنا کر آوٹ ہوئے جب کہ پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ،میر حمزہ،ابرار احمد ،حسن علی اورآغا سلمان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان

آج سعود شکیل اور ابرار احمد نے چوتھے دن کھیل کا آغاز 9 وکٹ 407 رنز سے کیا جس کے بعد صرف ٹیم کے اسکور میں 1 رن کا ہی اضافہ ہوا۔

کھیل کے پہلے ہی اوور میں ابرار احمد کو اش سودھی نے ایل بی ڈبلیو آؤٹ کردیا جبکہ سعود شکیل 125 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

امام الحق 83، سرفراز احمد 78، آغا سلمان 41 اور بابر اعظم 24 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

 



Source link

متعلقہ

شاداب خان کا ثقلین مشتاق کی بیٹی سے نکاح ہو گیا

Swat Voice Editor

بھارتی کرکٹ بورڈ ایشیئن گیمز کیلئے اپنی ٹیم بھیجے گا یا نہیں؟ بڑافیصلہ ہو گیا

Swat Voice Editor

رونالڈو کے بعد لیونل میسی، سعودی کلب سے بڑی آفر

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy