Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

سوات پریس کلب میں سیاسی وسماجی شخصیات کی آمد کا سلسلہ جاری

press club 5 - سوات پریس کلب میں سیاسی وسماجی شخصیات کی آمد کا سلسلہ جاری

سوات وائس : سوات پریس کلب میں مبارکباد کا سلسلہ بدستور جاری، سیاسی و سماجی اور اہم شخصیات کا آمد، پریس کلب، یونین آف جرنلسٹس اور گورننگ باڈی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد، جماعت اسلامی ضلع سوات کے امیر حمید الحق، اختر علی خانجی، الخدمت کے صدر محمد زادہ، حیات علی، مردان پریس کلب کے سابق صدر و روزنامہ ندائے وطن مردان کے چیف ایگزیکٹیو لطف اللہ لطف اور آل سوات دودھ دہی ایسو سی ایشن سوات کے صدر فضل محمدنے پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کو ہار پہنا کر مبارکباد دی، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پریس کلب کے صحافیوں نے ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیا ہے اور سوات کے عوام کی آواز بن کر ان کے مسائل کو اجاگر کیا ہے، انہوں نے کہا کہ ہم امید رکھتے ہے کہ نومنتخب عہدیدار بھی سابقہ روایات کو برقرار رکھ کر سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن کے ترقی اور امن کے لئے اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے۔ 

متعلقہ

سکول وین فائرنگ کی مذمت کرتے ہیں، پولیس شفاف تحقیقات یقینی بنائیں، شاہد علی

Swat Voice Editor

سوات پریس کلب میں وبائی امراض سے بچنے کے لئے سپرے کرکے مہم کابا قاعدہ آغاز کر دیا

Swat Voice Editor

مینگورہ، سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں دو شدت پسند جاں بحق

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy