Swat Voice
Sport

دوسرا ٹیسٹ؛حسن علی اور نسیم شاہ کی واپسی

WhatsApp Image 2023 01 02 at 9.51.52 AM 960x540 - دوسرا ٹیسٹ؛حسن علی اور نسیم شاہ کی واپسی


 پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے لیے حسن علی اور نسیم شاہ کی ٹیم میں واپسی ہو گئی۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان  دوسرے ٹیسٹ میچ  کا میدان نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سج گیا۔ نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں  پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

کپتان نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا کہنا ہے کہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بتایا ہے کہ حسن علی اور نسیم شاہ کی ٹیم میں واپسی ہوئی۔نعمان اور وسیم جونیئر کو آرام دیاگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:اگلے سال آپ کو مختلف کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، بابر اعظم

دوسرے ٹیسٹ کے لیے شائقین کا اسٹیڈیم میں داخلہ مفت ہے۔شائقین کو اسٹیڈیم میں داخل ہونے کے لیے صرف شناختی کارڈ یا ب فار دکھانا ہوگا۔

واضح رہے کہ کراچی میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ڈرا ہو گیا تھا۔



Source link

متعلقہ

کس میں کتنی گریس ہے؟پاکستانیوں نے سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کو بتادیا

Swat Voice Editor

حارث رؤف کو ڈی ایس پی کا عہدہ مل گیا

Swat Voice Editor

پاکستان کرکٹ ٹیم ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کیلئے فیورٹ ہے، انضمام الحق

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy