Swat Voice
Sport

اگلے سال آپ کو مختلف کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، بابر اعظم

WhatsApp Image 2022 12 31 at 3.02.25 PM 960x540 - اگلے سال آپ کو مختلف کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، بابر اعظم


لاہور: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اگلے سال آپ کو مختلف کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کراچی ٹیسٹ میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بہت سی جگہوں پر ہمیں مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے تھا لیکن وہ ہم نہیں اٹھا پائے۔ دوسری اننگز میں امام الحق بہت اچھا کھیلے۔

انہوں نے کہا کہ سعود شکیل اور محمد وسیم جونیئر کی سب سے اچھی پارٹنر شپ تھی اور جب کھلاڑی مقابلہ کرتے ہیں تو بطور ٹیم اعتماد ملتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: الزام تراشی کی عادت نہیں، غلطی تسلیم کرتا ہوں، شاہد آفریدی

بابر اعظم نے کہا کہ فائیٹ کرنے سے لگتا ہے کہ ہم میچ نکال سکتے ہیں اور ایک وقت میں لگ رہا تھا کہ 50 یا 60 کی لیڈ دے سکیں گے۔

انہوں نے کہا کہ سعود شکیل اور محمد وسیم جونئیر کی پارٹنر شب نے میچ ہارنے سے بچایا اور اگلے سال آپ کو مختلف کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔



Source link

متعلقہ

شان مسعود، بابراعظم کا نائب کپتان مقرر

Swat Voice Editor

بابر اعظم نے شکست کی وجہ بتا دی

Swat Voice Editor

ٹی 20 ورلڈ کپ صرف 50 فیصد فٹنس پر کھیلا تھا، شاہین شاہ آفریدی

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy