Swat Voice
Sport

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ڈرا

pak v nz - پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ڈرا


پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کراچی میں کھیلے جانے والا پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا۔

نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 138 رنز کا ہدف تاہم خراب روشنی کے باعث میچ روک دیا گیا۔

پاکستان نے اپنی دوسری اننگز 311 رنز آٹھ کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کر دی۔ قومی ٹیم کی جانب سے امام الحق 96، سعودی شکیل 55 اور سرفراز احمد 53 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

نیوزی لینڈ کے ایش سودھی نے چھ جب کہ بریس ویل نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

 



Source link

متعلقہ

ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری فیصلہ کن میچ، پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Swat Voice Editor

ٹی ٹوئنٹی :نیوزی لینڈ اور پاکستان میں کس کا پلڑا بھاری ؟

Swat Voice Editor

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دوسرا اپ سیٹ،اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو زیر کرلیا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy