Swat Voice
Sport

بھارتی کرکٹر رشبھ پنت کار حادثے میں شدید زخمی

rishab - بھارتی کرکٹر رشبھ پنت کار حادثے میں شدید زخمی


بھارتی کرکٹر رشبھ پنت کار حادثے میں شدید زخمی ہو گئے ہیں، جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

حادثے کے بعد رشبھ پنتھ کی گاڑی کو آگ لگ گئی، بھارتی میڈیا کے مطابق رشبھ پنت اترا کھنڈ سے دہلی جا رہے تھے جب گاڑی ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی۔





Source link

متعلقہ

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز،21 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

Saeed

پی ایس ایل 8:ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 52رنز سے شکست دیدی

Saeed

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، کمنٹری پینل میں بڑے نام شامل

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy