Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

سوات میں بارش اور برف باری، سردی میں اضافہ، سیاحوں کی آمد شروع

snowfall 3 - سوات میں بارش اور برف باری، سردی میں اضافہ، سیاحوں کی آمد شروع

سوات وائس : سوات میں بارش اور برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا، سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی لوگ گھروں تک محدود ہوگئے، سیاحتی مقامات پر سیاحوں کی آمد کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔ مینگورہ شہر سمیت سوات کے میدانی علاقوں میں جمعرات کی صبح سے بارش کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ بازاروں میں لوگوں کا رش معمول سے کم ہوگیا۔ لوگ گرم خوراکی دکانوں پر پہنچ گئے ہیں۔ دوسری جانب سے مالم جبہ، کالام اور دیگر بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ بھی وقفے وقفے سے جاری ہے جس کے باعث ان علاقوں میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے ۔

متعلقہ

سوات میں ابابیل فورس کا قیام، موٹرسائکلیں دے دی گئی

Swat Voice Editor

ایم پی اے فضل حکیم نے سبسڈائز آٹے کے لئے سیل پوائنٹس قائم کرنے کا اعلان کردیا

Swat Voice Editor

مٹہ، بچوں کی لڑائی میں بڑے کھود پڑے، دس زخمی

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy