Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

سوات پریس کلب کی نو منتخب کابینہ، سیاسی و سماجی شخصیات کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری

press club 4 - سوات پریس کلب کی نو منتخب کابینہ، سیاسی و سماجی شخصیات کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری

سوات وائس : سوات پریس کلب میں مبارکباد کا سلسلہ بدستور جاری ، سیاسی،سماجی اور سرکاری شخصیات کا سوات پریس کلب آمد، نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد،اس موقع پر پی ٹی آئی کے رہنما و سابق ناظم بنڑ ابن امین ، فضل اکبر بابا، فوڈ کے اے ڈی مراد علی خان، یوسی رنگ محلہ کے چئیرمین امجد علی، متحدہ لیبر یونین کے صدر محمد رازقاوردیگر نے سوات پریس کلب ، سوات یونین آف جرنلسٹس اور گورننگ باڈی کے نو منتخب عہدیداروں کو ہار پہناکر مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ نئے منتخب عہدیداران حسب سابق روایات کے مطابق سوات کے ترقی اور خوشحالی کے لئے اواز بلند کرینگےاور سوات عوام کے مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا مثبت کردار ادا کریں گے۔

متعلقہ

سیاحت کو فروغ دینے کے لئے مالم جبہ میں سائیکل ریس

Saeed

چوروں نے میرے گھر کا صفایا کرکے جمع پونجی لوٹ لی،عمر ڈھیر

Saeed

بائی پاس روڈ واقعہ، سوات بار ایسوسی ایشن کی جانب سے جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy