Swat Voice
Sport

کرکٹر آف دی ائیر :محمد رضوان مسلسل دوسری بار نامزد

WhatsApp Image 2022 12 29 at 1.58.26 PM 1 960x540 - کرکٹر آف دی ائیر :محمد رضوان مسلسل دوسری بار نامزد


آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ائیر 2022 کیلئے قومی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نامزد ہو گئے۔

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ائیر کی لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔ قومی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان مسلسل دوسرے سال ایوارڈ کے لیے  نامزد ہو گئے۔

بھارتی کرکٹر سوریا کمار یادیو ، زمبابوے کے سکندر رضا اور  انگلینڈ کے سیم کرن بھی  ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ائیر کی نامزدگیوں میں شامل ہیں۔

ایوارڈ کے لیے نامزد ہونے والے قومی کرکٹر محمد رضوان نے رواں سال 25 میچز میں 996 رنز سکور کیے۔محمد رضوان نے وکٹ کیپنگ کے دوران 9 کیچز پکڑے اور 3اسٹمپ آوٹ بھی کیے۔





Source link

متعلقہ

ڈومیسٹک کرکٹرز کی میچ فیس اور ماہانہ وظیفے کی رقم میں اضافہ

Saeed

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور

Saeed

محمد رضوان کے نام ایک اور اعزاز

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy