Swat Voice
Sport

کراچی ٹیسٹ:کیویز نے اننگز ڈیکلیئر کردی،174 رنز کی برتری

willimson - کراچی ٹیسٹ:کیویز نے اننگز ڈیکلیئر کردی،174 رنز کی برتری


  کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے9 وکٹوں کے نقصان کے ساتھ 612 رنز پر اننگز ڈیکلیئر کر دی۔

 کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے 612 رنز پر اپنی اننگز ڈیکلیئر کردی۔ نیوزی لینڈ کو پہلی اننگز میں پاکستان پر 174 رنز کی برتری حاصل ہے۔

 نیوزی لینڈ کی  جانب سے کین ولیمسن نے شاندار اننگز کھیلی او ر 200 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ یہ ان کے کیریئر کی پانچویں ڈبل سنچری  ہے۔

اس کے علاوہ ٹام لیتھم 113، ڈیون کونوے 92، اش سودی 65، ٹام بلینڈل 47 اور ڈیرل مچل نے 42 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

پاکستان کے ابرار احمد نے 5 وکٹیں حاصل کیں جبکہ نعمان علی نے 3 اور محمد وسیم نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔



Source link

متعلقہ

قطر پہ تنقید کرنیوالے یورپی ممالک کو 3 ہزار سال تک انسانوں سے معافی مانگنا ہوگی، فیفا سربراہ

Swat Voice Editor

پاکستان میں ایشیا کپ کے میچ کہاں کھیلے جائیں گے؟

Swat Voice Editor

فٹبال ورلڈ کپ: ایک اوربڑا اپ سیٹ، پرتگال کو شکست، مراکش سیمی فائنل میں

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy