Swat Voice
Sport

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز،21 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

Pak NZ 1 - نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز،21 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان


نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا۔ شرجیل خان کی 2017 کے بعد پہلی بار قومی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔

21 رکنی ممکنہ کھلاڑیوں میں کپتان بابراعظم،عبد الللہ شفیق،ابراراحمد،عامر جمال،حارث روف اور حسن علی شامل ہیں۔

کراچی ٹیسٹ: تیسرے روز کا اختتام، نیوزی لینڈ نے پاکستان کی برتری ختم کر دی

ان کے علاوہ احسان اللہ،امام الحق، کامران غلام، محمد حارث ،محمد نواز اور محمد رضوان بھی ممکنہ اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

وسیم جونیٸر،نسیم شاہ،قاسم اکرم،سلمان علی آغا، شاداب خان، شاہنواز ڈاہانی،شان مسعود اور طیب طاہر بھی 21 کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔



Source link

متعلقہ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چھٹا ٹی ٹوئنٹی میچ آج

Saeed

شاداب کا کیچ چھوڑنا بھارتی پولیس کے کام آ گیا، ویڈیو سے آگاہی مہم چلا دی

Saeed

پاکستان کی بھارت کو شکست

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy