Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

سوات پریس کلب کے انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، الیکشن کمیٹی

election comety - سوات پریس کلب کے انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، الیکشن کمیٹی

سوات وائس : سوا ت پریس کلب وسوات یونین آف جرنلسٹس کے الیکشن کمیٹی نے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ سوات پریس کلب، سوات یونین آف جرنلسٹس اور گورننگ باڈی کے انتخابات جاری کردہ شیڈول کے مطابق 28دسمبر2022 کو منعقد ہوں گے، واضح رہے کہ شیڈول میں کوئی ردو بدل نہیں کیا گیا ہے، سوا ت پریس کلب اور سوات یونین آف جرنلسٹس کے جملہ ممبران 28دسمبر صبح دس بجے سے 4بجے تک اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے پریس کلب میں اپنی حاضری یقینی بنائیں۔

متعلقہ

سوات میں 5.2 شدت کا زلزلہ، مرکز کشمیر کا پہاڑی علاقہ تھا

Swat Voice Editor

تھانہ رحیم آباد کی حدود میں وائرل ہونے والی ویڈیو پر پولیس کا موقف سامنے آگیا

Swat Voice Editor

وزیر اعلیٰ محمود خان نے سوات اور ملاکنڈ میں اربوں روپے کے منصوبوں کا افتتاح کردیا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy