Swat Voice
Sport

بابر اعظم نے محمد یوسف کا ریکارڈ توڑ دیا

BABAR - بابر اعظم نے محمد یوسف کا ریکارڈ توڑ دیا


قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے  محمد  یوسف کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

بابراعظم ایک سال میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں، اس سے پہلے یہ ریکارڈ محمد یوسف کے پاس تھا، جنہوں نے  2006 میں 2435 انٹرنیشنل رنز بنائے تھے۔

جب کہ بابر اس سال ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 735، ون ڈے میں 679 اور ٹیسٹ میں ہزار سے زائد رنز بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

واضح رہے پاکستان نیوزی لینڈ  کے پہلے ٹیسٹ میچ میں بابراعظم ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں۔، جبکہ محمد رضوان کی جگہ سابق کپتان سرفراز احمد کی قومی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔

 

 



Source link

متعلقہ

گول کرنے کی کوشش میں رونالڈو زخمی

Swat Voice Editor

آخری مرحلے میں الریحلہ کی جگہ  الحلم  فٹبال استعمال ہو گی

Swat Voice Editor

یہی ٹیم پاکستان کو 2023 اور 2024 کا ورلڈکپ جتوائے گی، شاہین آفریدی

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy