Swat Voice
Sport

پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ،سرفراز احمد کی واپسی

WhatsApp Image 2022 12 26 at 10.10.15 AM 960x540 - پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ،سرفراز احمد کی واپسی


پاکستان اور نیوزی کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کراچی میں شروع ہو گیا ۔  ٹیم میں سابق کپتان سرفراز احمد4 سال بعد واپس آگئے۔

کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں میدان سج گیا۔ پاکستان  نے نیوزی لینڈ کےخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ کیا۔

پاکستان نیوزی لینڈ  کے پہلے ٹیسٹ میچ میں بابراعظم ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں۔ محمد رضوان کی جگہ سابق کپتان سرفراز احمد کی قومی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔

عبداللہ شفیق، امام الحق، شان مسعود، سعود شکیل ٹیم کا حصہ ہیں۔آغا سلمان، نعمان علی، محمد وسیم، ابرار احمد اور میر حمزہ بھی ٹیم میں شامل ہیں۔

کپتان بابر اعطم کا کہنا ہے کہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔قومی ٹیم میں سرفراز احمد کی واپسی ہوئی ہے۔

بابر اعظم کا کہنا تھا کہ نیا دن ،نئی سیریز ہے جس پر توجہ مرکوز کررہے ہیں۔کراچی ہمارے لیے اچھا ہے، کوشش کریں گے کہ سیریز جیتیں ۔

 



Source link

متعلقہ

قومی کرکٹ ٹیم آئندہ سال انگلینڈ کا دورہ کریگی، شیڈول جاری

Swat Voice Editor

بارش کی صورت میں فائنل کون کھیلے گا؟ لاہور قلندرز یا پشاور زلمی

Swat Voice Editor

پاک نیوزی لینڈ سیریز، شیڈول میں پھر سے تبدیلی کا امکان

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy