Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

مٹہ پولیس نے دو سالہ بچے کی اغواء کی کوشش ناکام بنا دی، تین ملزمان گرفتار

kidnappers - مٹہ پولیس نے دو سالہ بچے کی اغواء کی کوشش ناکام بنا دی، تین ملزمان گرفتار

سوات وائس : سوات کی تحصیل مٹہ میں پولیس نے دو سالہ بچے کی اغواء کی کوشش ناکام بنا دی، تین اغوا کار گرفتار کر لئےگئے۔پولیس کے مطابق مٹہ پولیس کو ارکوٹ سے اطلاع ملی تھی کہ دو سالہ بچے کو اغواء کیا گیا ہے ۔ جس پر پولیس نے دوران ناکہ بندی گاڑی سے دو سالہ محمد صدیق کو بازیاب کرکے اغوائیگی میں ملوث  تین ملزمان بختی ولد محمد قلیم سکنہ اندز گے ڈاگ،صادر ولد جلات سکنہ جرو حال شین فتح پور اور معراج الدین ولد صیام الدین سکنہ میاں میرہ کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق بچے کو خاتون نے اٹھا کر ان کے حوالہ کیا تھا جو بچے کو کراچی منتقل کر رہے تھے۔

متعلقہ

حلال فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری،دودھ کی دکان سیل، تندور،پاپڑ بنانے کے کارخانوں سے مصالحہ ضبط

Swat Voice Editor

تحریک انصاف نے عوامی نیشنل پارٹی کی اہم وکٹ گرادی

Swat Voice Editor

سانحہ سنگوٹہ سکول ،سوات بار ایسوسی ایشن نے ڈی پی او سوات کے تبادلے کا مطالبہ کردیا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy