Swat Voice
Sport

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے شیڈول میں تبدیلی

galle test 1 - پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے شیڈول میں تبدیلی


پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی کی سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی۔

پی سی بی کے مطابق ملتان میں کھیلے جانا والا دوسرا ٹیسٹ خراب موسم کی وجہ سے  کراچی شفٹ کیا گیا ہے۔

دوسرے ٹیسٹ کی تاریخ میں بھی ردوبدل کر دیا گیا ہے، دوسرا ٹیسٹ اب 3 کی بجائے 2 جنوری سے کراچی میں ہو گا۔

پی سی بی کے مطابق ون ڈے سیریز کے میچز بھی ری شیڈول کر دیے گئے، ون ڈے میچز اب 9، 11 اور 13 جنوری کو کراچی میں ہوں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ون ڈے میچز 10، 12 اور 14 جنوری کو ہونے تھے۔



Source link

متعلقہ

حیدر علی آج بھی صفر پر آوٹ

Saeed

یونس خان اور عبدالحفیظ کاردار پی سی بی ہال آف فیم میں شامل

Saeed

ایشیا کپ 2023 پر بھارتی ہٹ دھرمی برقرار

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy