Swat Voice
Sport

شاہد آفریدی عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ تعینات

shahid afridi - شاہد آفریدی عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ تعینات


پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے۔

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو مینز نیشنل سلیکشن کمیٹی کا عبوری چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔ پینل کے دیگر ارکان میں عبدالرزاق اور راؤ افتخار انجم بھی شامل ہیں، ہارون رشید کنوینر ہوں گے۔

نو منتخگ چئیر مین پی سی بی نجم سیٹھی نے ٹوئٹ کہ کہ عبوری سیلیکشن کمیٹی نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی سکواڈ کا اعلان کریگی۔





Source link

متعلقہ

ون ڈے رینکنگ، بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

Swat Voice Editor

میچ بہت اچھا ہوا، کچھ غلطیاں ہوئیں، ہم سب ہارے ہیں، بطور ٹیم جیتیں گے، بابر اعظم

Swat Voice Editor

پنڈی ٹیسٹ، انگلینڈ نے 112 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy