Swat Voice
Sport

حارث رؤف کا نکاح ہو گیا

haris 1 - حارث رؤف کا نکاح ہو گیا


قومی کرکٹر حارث رؤف کا نکاح ہو گیا، نکاح کی تقریب میں حارث رؤف کے عزیز و اقارب سمیت شاہین شاہ آفریدی بھی شریک ہوئے۔

حارث رؤف کا نکاح مَظِنَّہ مسعود کے ساتھ ہوا، فیملی ذرائع کے مطابق مَظِنَّہ مسعود اسلام آباد کی رہائشی ہیں۔

Fku VT0WAAEFx0z 200x300 - حارث رؤف کا نکاح ہو گیا

قومی کرکٹر فخر زمان نے حارث روف کو شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آپ بہت برے طریقے سے پھنس گئے ہو، جیسے ہو ویسے رہنا، بھابی کے سامنے زیادہ بڑی بڑی نہ مارنا، اللہ آپ کو ہمت دے کہ آپ شادی کے بعد کی مشکلات سہہ سکو، میں شادی شدہ ہونے کے ناطے آپ کو نصیحت کرسکتا۔

Fku VA4WAAASsIw 1024x682 - حارث رؤف کا نکاح ہو گیا



Source link

متعلقہ

بھارت ایشیا کپ سے باہر؟اب بیٹھ کر اگر مگر سوچے گا

Saeed

بابر اعظم نے محمد یوسف کا ریکارڈ توڑ دیا

Saeed

پانچ بار کا چیمپئن برازیل فٹبال ورلڈکپ سے باہر

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy