Swat Voice
Sport

پشاور کے فینز اپنے شہر میں پی ایس ایل انٹرنیشنل کرکٹ دیکھنے کو بیتاب ہیں ، جاوید آفریدی

j afridi - پشاور کے فینز اپنے شہر میں پی ایس ایل انٹرنیشنل کرکٹ دیکھنے کو بیتاب ہیں ، جاوید آفریدی


چیرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ پشاور کے فینز اپنے شہر میں پی ایس ایل ، انٹرنیشنل کرکٹ دیکھنے کو بیتاب ہیں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پشاور اور خیبر پختونخواہ کے شہریوں نے ملک میں امن کے لیے بڑی قربانیاں دی ہیں، پشاور زلمی نے ہمیشہ پی سی بی کے ساتھ مل ملک میں کرکٹ کی بحالی کو کوشش کی، انشاللہ پی ایس ایل نو میں پشاور زلمی ارباب نیاز اسٹیڈیم میں ان ایکشن ہوگی۔

جاوید آفریدی نے ایم جی کے چاہنے والوں کو خوشخبری سنا دی

انہوں نے کہا کہ پشاور زلمی کے کرکٹرز ماضی کی طرح آرمی پبلک اسکول پشاور جاکر شہدا کو سلام پیش کریں گے،پشاور زلمی، ڈیرن سیمی ، غیر ملکی کرکٹرز نے پی ایس ایل ٹو کا فائنل کھیل کر ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں اپنا کردار ادا کیا تھا۔



Source link

متعلقہ

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان

Swat Voice Editor

ٹیسٹ کپتانی مزید نہیں کرنا چاہتا ، دیموتھ کرونا رتنے نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کو درخواست دیدی

Swat Voice Editor

اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ، قومی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy