Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

سوات جیل سپرنٹنڈنٹ کی خیبر پختونخوا میں پہلی پوزیشن

Ayub bacha - سوات جیل سپرنٹنڈنٹ کی خیبر پختونخوا میں پہلی پوزیشن

سوات وائس : سوات جیل کے سپرنٹنڈنٹ ایوب باچا نے  پریزنز پرفارمنس ایوالویشن سسٹم میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ ایوب باچا نے پورے خیبر پختونخوا میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے سوات کے نام ایک اور اعزاز کا اضافہ کیا۔انہوں نے یہ ایوارڈ جیل میں محفوظ حراستی خدمات،دیکھ بال ،علاج فراہم کرنے،قیدیون کو قانون کا پابندبنانے اور انہیں اچھا شہری بنانے کے لئے کی جانے والی خدمات پر دیا گیا۔ایوارڈ انہیں آئی جی جیل خانہ جات خیبر پختونخوا سادات حسن کی جانب سے دیا گیا۔ اس موقع پر ایوب باچا نے کہا کہ وہ اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہے کہ انہیں پہلی پوزیشن ملی، میں نے پہلے بھی قیدیوں کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی اور آئندہ بھی میں انہیں ایک اچھا شہری بنانے کے لئے اپنے فرائض انجام دوں گا۔

متعلقہ

سنگوٹہ پبلک سکول میں پولیس اہلکار کی فائرنگ،ایک بچی جاں بحق،ایک استانی اور چھ بچیاں زخمی

Swat Voice Editor

کانجو کے رہائشی پر پولیس کا تشدد، اسپتال منتقل

Swat Voice Editor

سوات تعلیمی بورڈ، کمسٹری کا پرچہ آؤٹ ہوگیا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy