Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

بارامہ میں ڈاکوؤں نے مہمان کو لوٹ لیا،ایک لاکھ پچاس ہزار اورزیورات لے کر فرار

maskmen - بارامہ میں ڈاکوؤں نے مہمان کو لوٹ لیا،ایک لاکھ پچاس ہزار اورزیورات لے کر فرار

سوات وائس : مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ بارامہ میں رشتہ داروں کے ہاں ائے مہمان کو راستے میں تین ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ رات 9 بجے کے قریب یوسف خان نامی شخص کا قریبی رشتہ داراُن کے گھر آرہاتھا کہ راستے میں نامعلوم ڈاکووں نے مارپیٹ کے بعد اُن سے ایک لاکھ پچاس ہزار روپے اور سونے کے زیورات لے لئے اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ یوسف خان کے مطابق واقعے کی رپورٹ مقامی پولیس چوکی میں درجہ کر دی گئی ہے ۔

متعلقہ

سیدو شریف میں نوجوان کو قتل کردیا گیا

Swat Voice Editor

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام

Swat Voice Editor

سکول وین فائرنگ کی مذمت کرتے ہیں، پولیس شفاف تحقیقات یقینی بنائیں، شاہد علی

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy