Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

ڈی پی او سوات کی سعیدالرحمن کی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت

DPO2 - ڈی پی او سوات کی سعیدالرحمن کی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت

سوات وائس : ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپورنے سیدو شریف میں سوات پریس کلب کے سابقہ چیئرمین وخیبر نیوز کے بیورو چیف سعید الرحمان سے اُن کے ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ڈی پی او سوات نے سعیدالرحمن کی ہمشیرہ کی وفات پرافسوس کا اظہار کیا ۔ انہوں نے مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کو صبرجمیل عطاء کرنے کے لئے خصوصی دعا بھی کی۔

متعلقہ

سوات میں بارش اور برف باری، سردی میں اضافہ

Swat Voice Editor

وزیر اعلیٰ محمود خان اور فضل حکیم کی پشاور میں ملاقات

Swat Voice Editor

مانیار میں 63 سالہ شخص کی جسد خاکی دریائے سوات سے برآمد

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy