Swat Voice
Sport

اظہر علی کی آخری اننگز، صفر پر آوٹ

england 3 - اظہر علی کی آخری اننگز، صفر پر آوٹ


کراچی میں انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، 60 رنز پر پاکستان کے 3 کھلاڑی ہو چکے ہیں۔

اظہر علی پہلے ہی اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر چکے ہیں، اور ان کی آخری اننگ بھی یادگار ثابت نہ ہو سکی اور بغیر کوئی رنز بنائے آوٹ ہو گئے۔

ان سے پہلے دونوں اوپنرز بھی اچھا کھیل پیش کرنے میں ناکام رہے ، عبدللہ شفیق 26 اور شان مسعود 24 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس میچ میں قومی ٹیم پہلی اننگز میں 304 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی، جبکہ انگلش ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں 354 رنز بنائے تھے اور پاکستان پر 50 رنز کی برتری حاصل کر لی تھی۔

 



Source link

متعلقہ

سچن ٹنڈولکر کی جانب سے انہیں خطرناک بالر قرار دینا ان کا بڑا پن ہے، عبدالرزاق

Swat Voice Editor

سدرہ امین کو آئی سی سی ویمن پلئیر آف دی منتھ قرار

Swat Voice Editor

کرکٹ قوانین میں اہم تبدیلیاں

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy