Swat Voice
Sport

شاہ رخ خان میسی کے دیوانے

WhatsApp Image 2022 12 18 at 21.37.12 - شاہ رخ خان میسی کے دیوانے


بھارتی فلم انڈسٹری کے بادشاہ شاہ رخ خان نے ارجنٹائن کے فٹ بالر میسی کو اپنا پسندیدہ کھلاڑی قرار دے دیا۔

ٹوئٹر پر شاہ رخ خان نے پندرہ منٹ تک اپنے مداحوں کے سوالات کے جوابات دیئے، سوالات کے لیے انہوں نے ہیش ٹیگ #ASKSRK کا ہیش ٹیگ دیا جو منٹوں میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

فیفا ورلڈ کپ فائنل کے موقع پر ایک مداح نے شاہ رخ خان سے سوال کیا کہ فرانسیسی کھلاڑی امباپے ان کے پسندیدہ کھلاڑی ہیں یا ارجنٹائن کے لیجنڈری میسی؟

انہوں نے بتایا کہ وہ 35 سالہ میسی کے دیوانے ہیں۔



Source link

متعلقہ

 نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے دستبردار

Saeed

ہانگ کانگ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے کم اسکور کرنے والی 10 ویں ٹیم بن گئی

Saeed

پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونےکا امکان

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy