سوات وائس :سوات کے علاقہ مالم جبہ میں موٹر کار کھائی میں گرنے سے ڈرائیور جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق موٹر کار گناجیر سے مینگورہ جاتے ہوئےکولا کرین کے مقام پر حادثے کا شکار ہوئی۔ ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد اسپتال منتقل کردیا۔
previous post
متعلقہ
- Comments
- Facebook comments