Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

سوات تعلیمی بورڈ نے قومی والی بال ٹورنامنٹ جیت لیا

Swat Board 3 - سوات تعلیمی بورڈ نے قومی والی بال ٹورنامنٹ جیت لیا

سوات وائس :بنوں میں ہونے والے انٹر بورڈ  والی بال چمپئن شپ ٹونامنٹ میں سوات بورڈ  نے پشاور بورڈ کو ہرا کر قومی چمپیئن کا اعزاز حاصل کر لیا، سوات بورڈ کے چئیر مین سید نبی شاہ  کے مطابق فائنل مقابلوں میں سوات بورڈ نے سخت مقابلے کے بعد 2 کے مقابلے 3 سیٹ سے قومی اعزاز اپنے نام کیا۔چئیر مین سوات بورڈ کا کہنا ہے کہ سوات بورڈ نے ہمیشہ انٹر بورڈ کھیلوں کے قومی کھلاڑی پیدا کیے ہیں۔سوات تعلیمی بورڈ نے پہلی مرتبہ والی بال انٹر بورڈ  مقابلے جیت کر تاریخی اعزاز حاصل کیا۔

متعلقہ

سوات جیل سپرنٹنڈنٹ کی خیبر پختونخوا میں پہلی پوزیشن

Swat Voice Editor

مٹہ، بچوں کی لڑائی میں بڑے کھود پڑے، دس زخمی

Swat Voice Editor

پولیس اہلکار کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے، ڈی پی او سوات

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy