Swat Voice
Sport

کراچی ٹیسٹ، پاکستان کو وائٹ واش سے بچنے کا چیلنج درپیش

match 1 - کراچی ٹیسٹ، پاکستان کو وائٹ واش سے بچنے کا چیلنج درپیش


کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کو وائٹ واش سے بچنے کا چیلنج درپیش ہے،  کپتان بابر اعظم نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

سیریز کے آخری میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی گئی ہیں، امام الحق، محمد علی، زاہد محمود اور محمد نواز کی جگہ اظہر علی، نعمان علی، وسیم جونیئر اور شان مسعود کو پلیئنگ الیون کا حصہ بنایا گیا ہے۔

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے ٹاس کے موقع پر بتایا کہ جیمز اینڈرسن کو آرام دیا گیا ہے اور ریحان احمد کو پہلا ٹیسٹ کھلا رہے ہیں۔

بین اسٹوکس نے کہا کہ ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنا چاہتے تھے، سیریز تین صفر سے جیتنا ترجیح ہے۔



Source link

متعلقہ

بھارت اور بنگلادیش میچ میں آئی سی سی کی بڑی غلطی

Saeed

حیدر علی وائرل انفیکشن کا شکار

Saeed

روہت شرما کو ویرات کوہلی سے بہتر کیوں کہا؟ دوست نے دوست کو قتل کر دیا

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy